عورتوں میں بھی اپنے ساتھی سے جنسی بے رغبتی یا جنسی بیزاری پائی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں خاصی تکلیف کا سامنا اٹھانا پڑتا ہے۔ اور بعض اوقات یہ بےاولادی یا بانجھ پن کا پعث بھی ہوتی ہے۔ یہ ایک مرض ہے اور ایک غیر صحتمندانہ حالت ہے۔ اس کا علاج ممکن ہے۔ ڈاکر کے مشورا سے علاج ہو سکتا ہے۔
سر کے بالوں کے تمام مسائل مثلا" بالوں کا گرنا، بالوں کا باریک ہو جانا، بالوں کی خشکی سکری، بالوں میں خالی پیچ بن جانا (بالجھڑ)، بالوں میں پیپ دار پھنسیاں نکلنا، بالوں کی جڑوں کی سوزش، بالوں کا رکھاپن یا ضرورت سے زیادہ الجھنا وغیرہ کے ٹریٹمنٹ کے لیے مشورا کریں۔
بعض اوقات زندگی کی تیزی میں اور گوناگو مصروفیات کی وجہ سے یا کسی بیماری کیوجہ سے یا ادویات کے سائڈافکٹ کیوجہ سے یا کچھ گھریلو مسائل یا نفسیاتی وجوحات کی بنا بر مرد اپنے اندر کمزوری محسوس کرتا ہے اور اس وجہ سے جنسی عمل میں کمی اور دقت محسوس کرتا ہے۔ فکر مند نہ ہوں ھومیوپیتھی میں اس کا شافی اور مکمل علاج ہے۔ مشورا کر کے ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔
اس تیز تزین زندگی کی مصروفیات کی زیادتی کیوجہ سے یا لمبی پریشانی کیوجہ سے یا لمبی بیماری اور اس کے علاج کی وجہ سے بھولنے کا مرض پیدا ہو جاتا ہے۔ اور ایسے سٹوڈنٹ جن کو سبق یاد نہیں ہوتا یا پڑھا ہوا بھول جاتے ہیں۔ وہ اس ٹریٹمنٹ سے فائدہ اتھا سکتے ہیں اور اپنا دماغ تیز کر سکتے ہیں۔